ird-removebg-preview

Central Board of Revenue
Azad Jammu and Kashmir

Flag flying ceremony in Commissioner (North) Office, IRD, AJ&K on Independence Day of Pakistan

کمشنر انلینڈ ریونیو(شمالی زون) آزاد جموں و کشمیر کے دفتر میں مملکتِ خداداد پاکستان کے ستترویں یوم آزادی کے موقع پہ پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ کمشنر انلینڈ ریونیو سید انصر علی نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر شمالی زون کے آفیسران و اہلکاران بھی موجود تھے۔ اس موقع پہ مملکتِ خداداد کی ترقی وخوشحالی اور مقبوضہ کشمیر کی آذادی کے لیے خصوصی دعا کی گئ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Recent View
Skip to content